مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عبد الله بن الزبير رحمه الله— عبداللہ بن الزبیر کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ رَحِمَهُ اللَّهُ باب: عبداللہ بن الزبیر کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 6806
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ ، عَنْ عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ الزُّبَيْرِ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ : رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَدْعُو هَكَذَا ، وَأَشَارَ بِالسَّبَّاحَةِ .
ترجمہ
سیدنا عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا کہ ”میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ آپ ﷺ اس طرح دعا فرما رہے تھے اور آپ ﷺ نے اپنی شہادت کی انگلی سے اشارہ فرمایا۔“