مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عبد الله بن جعفر الهاشمي— عبداللہ بن جعفر الہاشمی کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ الْهَاشِمِيِّ باب: عبداللہ بن جعفر الہاشمی کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 6802
حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ بْنُ السَّبَّاكِ ، حَدَّثَنَا مَخْلَدٌ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُسَافِعٍ ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَارِثِ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : مَنْ شَكَّ فِي صَلَاتِهِ فَلْيَسْجُدْ سَجْدَتَيْنِ بَعْدَمَا يُسَلِّمُ .
ترجمہ
سیدنا عبد اللہ بن جعفر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”جس شخص کو اپنی نماز میں (رکعتوں کی تعداد وغیرہ سے متعلق) شک ہو جائے، تو اسے چاہیے کہ وہ سلام پھیرنے کے بعد دو سجدے (سجدہ سہو) کرے۔“