مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عبد الله بن جعفر الهاشمي— عبداللہ بن جعفر الہاشمی کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ الْهَاشِمِيِّ باب: عبداللہ بن جعفر الہاشمی کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 6791
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، حَدَّثَنَا عَاصِمٌ الْأَحْوَلُ قَالَ : سَمِعْتُ مُوَرِّقًا ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَدِمَ مِنْ سَفَرٍ ، فَاسْتَقْبَلْتُهُ أَنَا وَغُلَامٌ مِنْ بَنِي هَاشِمٍ فَحَمَلَنَا .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ ”جب ایک سفر سے واپس تشریف لائے تو میں اور بنو ہاشم کا ایک لڑکا آپ ﷺ کے استقبال کے لیے نکلے، تو آپ ﷺ نے ہم دونوں کو اپنے ساتھ (اپنی سواری پر) سوار کر لیا۔“