مسند أبي يعلى الموصلي
مسند الحسن بن علي بن أبي طالب— الحسن بن علی بن ابی طالب کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ باب: الحسن بن علی بن ابی طالب کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 6766
حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ ، عَنْ أَبِي يَحْيَى النَّخَعِيِّ ، أَنَّ الْحَسَنَ ، وَالْحُسَيْنَ مَرَّ بِهِمَا مَرْوَانُ ، فَقَالَ لَهُمَا قَوْلًا قَبِيحًا ، فَقَالَ الْحَسَنُ ، أَوِ الْحُسَيْنُ : وَاللهِ ، ثُمَّ وَاللهِ ، لَقَدْ لَعَنَكَ اللهُ وَأَنْتَ فِي صُلْبِ الْحَكَمِ عَلَى لِسَانِ نَبِيِّهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : فَسَكَتَ مَرْوَانُ .
ترجمہ
سیدنا حسن اور سیدنا حسین رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ مروان ان کے پاس سے گزرا اور ان کے لیے نازیبا کلمات کہے، جس پر سیدنا حسن یا سیدنا حسین رضی اللہ عنہما میں سے کسی ایک نے فرمایا: «وَاللَّهِ، ثُمَّ وَاللَّهِ» ”اللہ کی قسم! پھر اللہ کی قسم! یقیناً اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی ﷺ کی زبانِ مبارک پر تجھ پر اسی وقت لعنت فرمائی تھی جب تو (اپنے باپ) حکم کی صلب میں تھا“، یہ سن کر مروان خاموش ہو گیا۔