مسند أبي يعلى الموصلي
مسند الفضل بن العباس رحمه الله— الفضل بن العباس کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ الْفَضْلِ بْنِ الْعَبَّاسِ رَحِمَهُ اللَّهُ باب: الفضل بن العباس کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 6727
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ خُصَيْفٍ عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ : قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ : قَالَ الْفَضْلُ بْنُ عَبَّاسٍ : كُنْتُ رَدِيفَ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَمَا زِلْتُ أَسْمَعُهُ يُلَبِّي حَتَّى رَمَى جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ ، فَلَمَّا رَمَى قَطَعَ .
ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ سیدنا فضل بن عباس رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”میں رسول اللہ ﷺ کے پیچھے سواری پر سوار تھا، پس میں مسلسل آپ ﷺ کو تلبیہ «يُلَبِّي» پکارتے ہوئے سنتا رہا یہاں تک کہ آپ ﷺ نے جمرہ عقبہ کی رمی فرمائی، پھر جب آپ ﷺ نے رمی کر لی تو تلبیہ کہنا بند کر دیا۔“