❮
❯
حدیث نمبر: 6718
حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ ، وَالْفَضْلِ بْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّ الْغُمَيْصَاءَ ، أَوِ الرُّمَيْصَاءَ ، جَاءَتْ تَشْكُو زَوْجَهَا إِلَى رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَتْ : إِنَّهُ لَا يَصِلُ إِلَيْهَا ، قَالَ : فَقَالَ : كَذَبَتْ يَا رَسُولَ اللهِ ، إِنِّي لَأَفْعَلُ ، وَلَكِنَّهَا تُرِيدُ أَنْ تَرْجِعَ إِلَى زَوْجِهَا الْأَوَّلِ ، قَالَ : فَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : لَا تَحِلُّ لَهُ حَتَّى تَذُوقَ عُسَيْلَتَهَا .
ترجمہ

سیدنا عبید اللہ اور سیدنا فضل بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ سیدہ غمیصاء - یا سیدہ رمیصاء - رضی اللہ عنہا نے رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہو کر اپنے شوہر کی شکایت کی اور عرض کیا کہ وہ ان تک نہیں پہنچ پاتے (یعنی ازدواجی تعلق قائم نہیں کرتے)، تو ان کے شوہر نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول ﷺ! انہوں نے غلط بیانی کی ہے، میں تو ان سے (حقِ زوجیت) ادا کرتا ہوں، لیکن یہ اپنے پہلے شوہر کے پاس واپس جانا چاہتی ہیں“ تب رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”وہ (عورت اپنے پہلے شوہر کے لیے) تب تک حلال نہیں ہوگی جب تک تم (دوسرے شوہر) اس کی شیرینی نہ چکھ لو“۔

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / مسند الفضل بن العباس رحمه الله / حدیث: 6718
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح
تخریج حدیث «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ :قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح . »
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: هكذا»
«أخرجه سنن النسائي برقم: 3413، وأخرجه مسند أحمد برقم: 1840، وأخرجه فتح الباري برقم: 5011، وأخرجه السنن الكبرى للنسائي برقم: 5837، وأخرجه المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية برقم: 1707، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6687»