مسند أبي يعلى الموصلي
مسند طلحة بن عبيد الله— طلحہ بن عبیداللہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ باب: طلحہ بن عبیداللہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 659
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ السَّرِيِّ ، عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ خُصَيْفَةَ ، عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ ، عَنْ مَنْ حَدَّثَهُ ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ « أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - ظَاهَرَ يَوْمَ أُحُدٍ بَيْنَ دِرْعَيْنِ » .
ترجمہ
سیدنا طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ”نبی اکرم ﷺ نے غزوۂِ احد کے دن دو زرہیں زیبِ تن فرمائیں (یعنی ایک زرہ کے اوپر دوسری زرہ پہنی تھی)۔“ اس روایت کی سند میں سیدنا سائب بن یزید رضی اللہ عنہ اور سیدنا طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ کے درمیان ایک مبہم اور غیر متعین راوی کا واسطہ موجود ہے جس کی بنا پر سند میں فنی اعتبار سے انقطاع پایا جاتا ہے۔