مسند أبي يعلى الموصلي
مسند طلحة بن عبيد الله— طلحہ بن عبیداللہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ باب: طلحہ بن عبیداللہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 654
حَدَّثَنَا أَبُو مُوسَى هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْبَزَّازُ ، وَغَيْرُهُ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ بِشْرٍ ، بِإِسْنَادِهِ ، نَحْوَهُ .
ترجمہ
ہمیں ابوموسیٰ ہارون بن عبداللہ البزاز رحمہ اللہ اور ان کے علاوہ دیگر اساتذہ نے محمد بن بشر رحمہ اللہ کے واسطے سے، ان کی سند کے ساتھ اسی کے مانند حدیث بیان کی ہے۔