مسند أبي يعلى الموصلي
مسند طلحة بن عبيد الله— طلحہ بن عبیداللہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ باب: طلحہ بن عبیداللہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 650
وَحَدَّثَنَا عِدَّةٌ ، عَنْ مُعْتَمِرٍ بِإِسْنَادِهِ نَحْوَهُ .
ترجمہ
اور ہمیں (محدثین کی) ایک جماعت نے معتمر رحمہ اللہ سے، ان کی سند کے ساتھ اسی (سابقہ روایت) کی مثل بیان کیا ہے۔