مسند أبي يعلى الموصلي
تابع مسند أبي هريرة رضي الله عنه— ابو ہریرہ کی مرویات کا بیان (بقیہ حصہ)۔
تَابِعُ مُسْنَدِ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ باب: ابو ہریرہ کی مرویات کا بیان (بقیہ حصہ)۔
حدیث نمبر: 6496
وَبِإِسْنَادِهِ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : إِذَا دَعَا أَحَدُكُمْ فَلَا يَقُلِ : اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي إِنْ شِئْتَ ، وَلَكِنْ لِيَعْزِمْ ، وَلْيُعَظِّمِ الرَّغْبَةَ ، فَإِنَّ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ لَا يَتَعَاظَمُهُ شَيْءٌ أَعْطَاهُ .
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی شخص دعا کرے تو ہرگز یہ نہ کہے: «اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي، إِنْ شِئْتَ» ”اے اللہ! اگر تو چاہے تو مجھے بخش دے“ بلکہ اسے چاہیے کہ پختہ یقین کے ساتھ سوال کرے اور اپنی رغبت و طلب کو بڑا رکھے، کیونکہ اللہ عزوجل کے لیے کوئی بھی چیز جسے وہ عطا فرمائے، بڑی نہیں ہے۔“