مسند أبي يعلى الموصلي
مسند طلحة بن عبيد الله— طلحہ بن عبیداللہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ باب: طلحہ بن عبیداللہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 632
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَرْعَرَةَ ، حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ مَوْلًى لِمُوسَى بْنِ طَلْحَةَ ، أَوْ عَنِ ابْنٍ لِمُوسَى بْنِ طَلْحَةَ ، عَنْ أَبِيهِ .
عَنْ جَدِّهِ قَالَ : « كَانَ نَبِيُّ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَتَوَضَّأُ مِنْ أَلْبَانِ الْإِبِلِ ، وَلُحُومِهَا وَلَا يُصَلِّي فِي أَعْطَانِهَا ، وَلَا يَتَوَضَّأُ مِنْ لُحُومِ الْغَنَمِ وَأَلْبَانِهَا ، وَيُصَلِّي فِي مَرَابِضِهَا » .
ترجمہ
سیدنا طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”اللہ کے نبی ﷺ اونٹ کا گوشت کھانے اور اس کا دودھ پینے سے وضو فرمایا کرتے تھے اور ان کے باڑوں میں نماز نہیں پڑھتے تھے، جبکہ آپ ﷺ بکری کا گوشت کھانے اور اس کا دودھ پینے پر وضو نہیں فرماتے تھے اور ان کے باڑوں میں نماز ادا فرما لیا کرتے تھے۔“