❮
❯
حدیث نمبر: 6319
وَبِإِسْنَادِهِ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : يَكُونُ كَنْزُ أَحَدِكُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ شُجَاعًا أَقْرَعَ يَفِرُّ مِنْهُ صَاحِبُهُ ، وَيَطْلُبُهُ ، وَيَقُولُ : أَنَا كَنْزُكَ ، حَتَّى يُلْقِمَهُ إِصْبَعَهُ .
ترجمہ

سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”قیامت کے دن تم میں سے کسی کا (زکوٰۃ نہ دیا ہوا) خزانہ ایک نہایت زہریلے گنجے سانپ کی شکل اختیار کر لے گا جس سے اس کا مالک (دہشت کے مارے) بھاگے گا، مگر وہ سانپ اس کا پیچھا کرے گا اور کہے گا: ”میں تمہارا وہی خزانہ ہوں“، یہاں تک کہ وہ شخص (بچاؤ کی کوئی راہ نہ پا کر) اپنی انگلی اس کے منہ میں دے دے گا۔“

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / تابع مسند أبي هريرة رضي الله عنه / حدیث: 6319
درجۂ حدیث محدثین: إسناده حسن
تخریج حدیث «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ :قال حسين سليم أسد: إسناده حسن . »
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: هذا إسناد جيد؛ وعبد الرحمن في سنده: هو ابن إسحاق المدنى المعروف بـ (عباد) الشيخ الصدوق المتماسك؛ وباقى رجاله ثقات أثبات؛ وقد توبع عليه عبد الرحمن: تابعه»
«عند البخارى [4382]، والنسائى [2448]، وابن عبد البر في "التمهيد" [17/ 152]، وأبو نعيم في "مستخرجه على البخارى" كما في "الفتح" [8/ 324]، وغيرهم، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6289»