مسند أبي يعلى الموصلي
مسند أبي هريرة رضي الله عنه— ابو ہریرہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدِ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ باب: ابو ہریرہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 6050
حَدَّثَنَا هُدْبَةُ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ الْجَعْدِ ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ ، أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ سِيرِينَ ، حَدَّثَهُ ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ حَدَّثَهُ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَضَى أَنَّ الْعَجْمَاءَ جُبَارٌ ، وَالْمَعْدِنَ جُبَارٌ ، وَالْبِئْرَ جُبَارٌ ، وَفِي الرِّكَازِ الْخُمُسُ .
ترجمہ
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے یہ فیصلہ صادر فرمایا کہ ”چوپائے کی جانب سے پہنچنے والا جانی و مالی نقصان رائیگاں ہے، معدن (معدنیات کی کان میں کام کے دوران ہونے والی ہلاکت) رائیگاں ہے، کنواں (کھودتے وقت پیش آنے والا حادثہ) رائیگاں ہے، اور رکاز (زمین میں دبے ہوئے قدیم دفینے) میں پانچواں حصہ واجب ہے“۔