❮
❯
حدیث نمبر: 6046
حَدَّثَنَا أَبُو هِشَامٍ الرِّفَاعِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ ، عَنْ هِشَامٍ عَنْ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : مَا تَعُدُّونَ الرَّقُوبَ فِيكُمْ ؟ .
قَالُوا : الَّذِي لَا وَلَدَ لَهُ .
قَالَ : بَلْ هُوَ الَّذِي لَا فَرَطَ لَهُ .
ترجمہ

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے دریافت فرمایا: ”تم اپنے درمیان 'رقوب' (بے اولاد) کسے شمار کرتے ہو؟“ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کی: اس شخص کو جس کی کوئی اولاد نہ ہو۔ تب آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”نہیں، بلکہ (حقیقی معنوں میں) 'رقوب' وہ شخص ہے جس کا کوئی بچہ (بچپن میں فوت ہو کر آخرت میں پیشگی ثواب کے طور پر) آگے نہ گیا ہو۔“

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / مسند أبي هريرة رضي الله عنه / حدیث: 6046
درجۂ حدیث محدثین: إسناده حسن
تخریج حدیث «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ :قال حسين سليم أسد: إسناده حسن . »
«قال سعيد بن محمد السناري: حسن»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 2608، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 4779، وأخرجه مسند أحمد برقم: 27934، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 2950، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 1642، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 1861، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6020»