مسند أبي يعلى الموصلي
مسند أبي هريرة رضي الله عنه— ابو ہریرہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدِ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ باب: ابو ہریرہ کی مرویات کا بیان۔
حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ ، حَدَّثَنَا سُوَيْدٌ يَعْنِي أَبَا حَاتِمٍ ، قَالَ : حَدَّثَنِي صَاحِبٌ لِي ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ .
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، أَنَّهُ كَانَ إِذَا صَلَّى عَلَى الْمَيِّتِ قَالَ : اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِحَيِّنَا ، وَمَيِّتِنَا ، وَشَاهِدِنَا ، وَغَائِبِنَا ، وَصَغِيرِنَا ، وَكَبِيرِنَا ، وَذَكَرِنَا ، وَأُنْثَانَا ، مَنْ أَبْقَيْتَهُ مِنَّا فَأَبْقِهِ عَلَى الْإِسْلَامِ ، وَمَنْ تَوَفَّيْتَهُ فَتَوَفَّهُ عَلَى الْإِيمَانِ .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ جب میت پر نمازِ جنازہ پڑھاتے تو یہ دعا فرماتے تھے: ”«اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِحَيِّنَا وَمَيِّتِنَا، وَشَاهِدِنَا وَغَائِبِنَا، وَصَغِيرِنَا وَكَبِيرِنَا، وَذَكَرِنَا وَأُنْثَانَا، مَنْ أَبْقَيْتَهُ مِنَّا فَأَبْقِهِ عَلَى الْإِسْلَامِ، وَمَنْ تَوَفَّيْتَهُ فَتَوَفَّهُ عَلَى الْإِيمَانِ» اے اللہ! ہمارے زندوں اور ہمارے فوت شدگان کی، ہمارے حاضر اور ہمارے غائب کی، ہمارے چھوٹوں اور ہمارے بڑوں کی، اور ہمارے مردوں اور ہماری عورتوں کی مغفرت فرما؛ اے اللہ! تو ہم میں سے جسے (دنیا میں) زندہ رکھے اسے اسلام پر زندہ رکھنا اور جسے تو موت دے اسے ایمان کی حالت میں موت عطا فرمانا۔“ اس روایت کی سند میں یحییٰ بن ابی کثیر رحمہ اللہ سے روایت کرنے والے ایک راوی مبہم (صاحبٌ لِي) ہیں۔