مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عبد الله بن عمر— عبداللہ بن عمر کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ باب: عبداللہ بن عمر کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 5837
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ، حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم «أَنَّهُ أَحْرَقَ نَخْلَ بَنِي النَّضِيرِ»، وَلَهَا يَقُولُ حَسَّانُ:
[البحر الوافر]
وَهَانَ عَلَى سَرَاةِ بَنِي لُؤَيٍّ … حَريقٌ بِالْبُوَيْرَةِ مُسْتَطِيرُترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ”بنو نضیر کے کھجور کے باغات کو نذرِ آتش کر دیا تھا“، اور اسی واقعے کے متعلق سیدنا حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ ”بنو لؤی (قریش) کے سرداروں کے لیے یہ بات نہایت ہی سہل اور معمولی ثابت ہوئی کہ مقامِ بویرہ میں آگ کے شعلے بلند ہو کر چاروں طرف پھیل رہے تھے۔“