مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عبد الله بن عمر— عبداللہ بن عمر کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ باب: عبداللہ بن عمر کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 5668
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ - يَعْنِي : الْقَسْمَلِيَّ - عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَيْدَةَ ، قَالَ : سَمِعَ ابْنُ عُمَرَ رَجُلًا يَقُولُ : وَأَبِي ، فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ : لَا تَحْلِفْ بِهَا ؛ فَإِنَّ عُمَرَ كَانَ يَحْلِفُ بِهَا ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : لَا تَحْلِفْ بِهَا .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے ایک شخص کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ ”میرے باپ کی قسم“، تو سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ ”تم اس کی قسم نہ کھایا کرو، کیونکہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ بھی (پہلے) اسی طرح قسم اٹھایا کرتے تھے، تو رسول اللہ ﷺ نے (انہیں منع کرتے ہوئے) ارشاد فرمایا: «لَا تَحْلِفْ بِهَا» ”اس کی قسم نہ کھاؤ۔““