مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عبد الله بن عمر— عبداللہ بن عمر کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ باب: عبداللہ بن عمر کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 5641
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الْقُرَشِيُّ ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، أَخْبَرَنِي زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، أَنَّهُ أَخْبَرَهُ ، أَنَّهُ كَانَ يَرَى ابْنَ عُمَرَ مَحْلُولًا زِرُّ قَمِيصِهِ ، فَسُئِلَ عَنْ ذَلِكَ ؟ فَقَالَ : رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَفْعَلُهُ .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے، زید بن اسلم رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ وہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کو اکثر اس حال میں دیکھا کرتے تھے کہ ان کی قمیص کا بٹن کھلا ہوتا تھا، جب ان سے اس بارے میں دریافت کیا گیا تو انہوں نے فرمایا: ”میں نے نبی کریم ﷺ کو اسی طرح کرتے ہوئے دیکھا ہے۔“