مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عبد الله بن عمر— عبداللہ بن عمر کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ باب: عبداللہ بن عمر کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 5631
حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْهُذَلِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ اشْتَرَى إِبِلًا هِيمًا مِنْ شَرِيكٍ النَّوَّاسِ فَوَجَدَ بِهَا شَيْئًا، فَقَالَ: رَضِينَا بِقَضَاءِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم: «لَا عَدْوَى»ترجمہ
سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے شریک النواس نامی شخص سے ایسے اونٹ خریدے جنہیں پیاس کی بیماری (ہیم) لاحق تھی، پھر انہوں نے ان میں بیماری کا کوئی اثر پایا تو فرمایا: ”ہم رسول اللہ ﷺ کے اس فیصلے پر راضی ہیں کہ «لَا عَدْوَى» ”بیماری کے خود بخود متعدی ہونے یا چھوت چھات کی کوئی حقیقت نہیں ہے“۔“