مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عبد الله بن عمر— عبداللہ بن عمر کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ باب: عبداللہ بن عمر کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 5542
وَعَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : رَأَى رَجُلٌ أَنَّهَا لَيْلَةُ كَذَا وَكَذَا مِنَ الْعَشْرِ - يَعْنِي لَيْلَةَ الْقَدْرِ - ، فَقَالَ لَهُمُ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : أَرَى رُؤْيَاكُمْ قَدْ تَوَاطَأَتْ عَلَى أَنَّهَا فِي الْعَشْرِ الْأَوَاخِرِ ، فَاطْلُبُوهَا فِي الْعَشْرِ الْأَوَاخِرِ فِي الْوِتْرِ مِنْهَا .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص نے خواب دیکھا کہ شبِ قدر (رمضان کے آخری) عشرے کی فلاں فلاں رات ہے، تو نبی اکرم ﷺ نے صحابہ کرام سے ارشاد فرمایا: ”میں دیکھ رہا ہوں کہ تمہارے خواب آخری عشرے کے بارے میں ایک دوسرے کے موافق ہو گئے ہیں، لہذا تم اسے آخری عشرے کی طاق راتوں میں تلاش کرو۔“