❮
❯
حدیث نمبر: 5512
حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ ، عَنْ بُرْدِ بْنِ سِنَانٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : لَا يَنْبَغِي لِأَحَدٍ أَنْ يَبِيتَ ثَلَاثَ لَيَالٍ إِلَّا وَوَصِيَّتُهُ عِنْدَهُ ، قَالَ : فَمَا بِتُّ لَيْلَةً إِلَّا وَوَصِيَّتِي عِنْدِي مَوْضُوعَةٌ ، أَوْ كَمَا قَالَ .
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”کسی شخص کے لیے یہ لائق نہیں کہ وہ تین راتیں اس طرح بسر کرے کہ اس کی وصیت اس کے پاس لکھی ہوئی موجود نہ ہو“، سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ”جب سے میں نے رسول اللہ ﷺ کا یہ ارشاد سنا، کوئی ایک رات بھی مجھ پر ایسی نہیں گزری کہ میری وصیت میرے پاس لکھی ہوئی موجود نہ ہو“، یا جیسا انہوں نے بیان فرمایا۔

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / مسند عبد الله بن عمر / حدیث: 5512
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ :قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف . »
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 2587، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1627، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 974، 2118، وأخرجه سنن النسائي برقم: 3615، 3616، 3618، 3619، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 2862، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 2699، وأخرجه مسند أحمد برقم: 4455، وأخرجه موطأ مالك برقم: 1492، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 3175، وأخرجه فتح الباري برقم: 2587، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 941، 7804، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5487»