مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عبد الله بن عمر— عبداللہ بن عمر کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ باب: عبداللہ بن عمر کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 5497
حَدَّثَنَا عَمْرٌو ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : سُئِلَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : مَا يَقْتُلُ الْمُحْرِمُ مِنَ الدَّوَابِّ ؟ فَقَالَ : خَمْسٌ مِنَ الدَّوَابِّ لَا جُنَاحَ عَلَى مَنْ قَتَلَهُنَّ فِي الْحَرَمِ وَالْحِلِّ : الْغُرَابُ ، وَالْفَأْرَةُ ، وَالْعَقْرَبُ ، وَالْحِدَأَةُ ، وَالْكَلْبُ الْعَقُورُ .
ترجمہ
سالم رحمہ اللہ اپنے والدِ گرامی سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ سے دریافت کیا گیا کہ محرم (احرام والا) جانوروں میں سے کسے قتل کر سکتا ہے؟ تو آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”پانچ قسم کے جانور ایسے ہیں کہ جو شخص انہیں حدودِ حرم میں یا حرم سے باہر (حلال علاقے میں) قتل کر دے تو اس پر کوئی گناہ نہیں ہے: کوا، چوہا، بچھو، چیل اور کاٹ کھانے والا کتا۔“