مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عبد الله بن مسعود— عبداللہ بن مسعود کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ باب: عبداللہ بن مسعود کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 5392
حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ ، وَعَبْدُ الْغَفَّارِ ، بِمِثْلِهِ .
ترجمہ
سوید بن سعید رحمہ اللہ اور عبدالغفار رحمہ اللہ نے بھی ہمیں اسی کی مثل (سابقہ حدیث کی طرح) یہ روایت بیان کی ہے۔