مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عبد الله بن مسعود— عبداللہ بن مسعود کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ باب: عبداللہ بن مسعود کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 5318
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ ، حَدَّثَنَا عَاصِمٌ ، عَنْ زِرٍّ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ، أَنَّ الْأُمَمَ عُرِضَتْ عَلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - حَتَّى عُرِضَتْ أُمَّتُهُ ، فَأَعْجَبَهُ كَثْرَتُهُمْ فَقِيلَ : إِنَّ مَعَ هَؤُلَاءِ سَبْعِينَ أَلْفًا يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ بِغَيْرِ حِسَابٍ .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”نبی کریم ﷺ کے سامنے تمام امتیں پیش کی گئیں یہاں تک کہ آپ ﷺ کی اپنی امت پیش کی گئی، تو آپ ﷺ کو ان کی کثرتِ تعداد بہت پسند آئی، پس (اللہ تعالیٰ کی طرف سے) عرض کیا گیا کہ ان لوگوں کے ساتھ ستر ہزار ایسے خوش نصیب بھی ہیں جو بغیر کسی حساب و کتاب کے جنت میں داخل ہوں گے۔“