مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عبد الله بن مسعود— عبداللہ بن مسعود کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ باب: عبداللہ بن مسعود کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 5315
حَدَّثَنَا شَيْبَانُ ، حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ أَبِي الْفُرَاتِ ، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ .
ترجمہ
شیبان رحمہ اللہ نے داود بن ابی الفرات رحمہ اللہ سے ان کی اسی سند کے ساتھ سابقہ روایت کی مثل حدیث بیان کی ہے۔