مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عبد الله بن مسعود— عبداللہ بن مسعود کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ باب: عبداللہ بن مسعود کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 5223
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: كُنَّا نَمْشِي مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَمَرَّ بِابْنِ الصَّيَادِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم: «قَدْ خَبَّأْتُ لَكَ خَبِيئًا»، فَقَالَ ابْنُ الصَّيَادِ: الدُّخُّ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم: «اخْسَأْ، فَلَنْ تَعْدُوَ قَدْرَكَ»ترجمہ
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ پیدل چل رہے تھے کہ آپ کا گزر ابنِ صیاد کے پاس سے ہوا، تو رسول اللہ ﷺ نے اس سے فرمایا: ”میں نے تیرے لیے (اپنے جی میں) ایک بات چھپائی ہے (بتاؤ وہ کیا ہے؟)“ اس پر ابنِ صیاد نے کہا: ”وہ دُخ (دھواں) ہے“، (یہ سن کر) رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”دھتکارے ہوئے دور ہو جا! تو اپنی بساط اور اوقات سے ہرگز آگے نہیں بڑھ سکے گا۔“