مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عبد الله بن مسعود— عبداللہ بن مسعود کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ باب: عبداللہ بن مسعود کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 5221
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَازِمٍ ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ حَارِثَةَ بْنِ مُضَرِّبٍ ، قَالَ : قَالَ عَبْدُ اللهِ لِابْنِ النَّوَّاحَةِ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - ، يَقُولُ : لَوْلَا أَنَّكَ رَسُولٌ لَقَتَلْتُكَ ، فَأَمَّا الْيَوْمَ ، فَلَسْتَ بِرَسُولٍ ، قُمْ يَا خَرَشَةُ فَاضْرِبْ عُنُقَهُ .
ترجمہ
حارثہ بن مضرب رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ابن نواحہ سے فرمایا کہ ”میں نے رسول اللہ ﷺ کو (تمہارے متعلق) یہ فرماتے ہوئے سنا ہے: «لَوْلَا أَنَّكَ رَسُولٌ لَقَتَلْتُكَ» ”اگر تم قاصد نہ ہوتے تو میں تمہیں ضرور قتل کر دیتا“، لیکن آج تم قاصد کی حیثیت میں نہیں ہو، اے خرشہ! اٹھو اور اس کی گردن اڑا دو۔“