مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عبد الله بن مسعود— عبداللہ بن مسعود کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ باب: عبداللہ بن مسعود کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 5101
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ أَبُو الْفَضْلِ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ الْهَمْدَانِيِّ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ ، قَالَ : كَانَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يُكَبِّرُ فِي كُلِّ رَفْعٍ وَوَضْعٍ ، وَقِيَامٍ وَقُعُودٍ ، وَأَبُو بَكْرٍ ، وَعُمَرُ .
ترجمہ
سیدنا عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ ﷺ (نماز کے دوران) ہر بار جھکنے، اٹھنے، کھڑے ہونے اور بیٹھنے کے موقع پر تکبیر کہا کرتے تھے، اور سیدنا ابوبکر اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہما کا بھی یہی معمول تھا۔“