مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عبد الله بن مسعود— عبداللہ بن مسعود کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ باب: عبداللہ بن مسعود کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 5056
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ ، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ ، نَحْوَ هَذَا الْحَدِيثِ ، وَكَانَ الرَّجُلُ نَبَّاشًا فَغَفَرَ لَهُ لِخَوْفِهِ .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے اسی حدیث کے مانند مروی ہے کہ ”وہ شخص قبریں کھودنے والا (کفن چور) تھا، چنانچہ اللہ تعالیٰ نے اس کے (دل میں موجود) خوف کی وجہ سے اسے معاف فرما دیا۔“ یہ روایت سابقہ حدیث کے ہم معنی مروی ہے۔