مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عبد الله بن مسعود— عبداللہ بن مسعود کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ باب: عبداللہ بن مسعود کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 5029
حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ ، حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ يَزِيدَ يَعْنِي أَبَا مَعْشَرٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو حَمْزَةَ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ عَلْقَمَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ قَالَ : قَنَتَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - شَهْرًا يَدْعُو عَلَى عُصَيَّةَ وَذَكْوَانَ ، فَلَمَّا ظَهَرَ عَلَيْهِمْ تَرَكَ الْقُنُوتَ .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ ﷺ نے ایک ماہ تک (نماز میں) قنوت فرمائی جس میں آپ ﷺ قبائلِ عُصَیّہ اور ذکوان کے خلاف بددعا فرماتے تھے، پھر جب آپ ﷺ ان پر غالب آ گئے تو آپ ﷺ نے قنوت کرنا ترک کر دی۔“