مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عبد الله بن مسعود— عبداللہ بن مسعود کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ باب: عبداللہ بن مسعود کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 5020
قَالَ مِسْعَرٌ : حَدَّثَنِي مَعْنٌ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ أُمَيَّةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ : قَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : شَهِيدًا عَلَيْهِمْ مَا دُمْتُ فِيهِمْ ، أَوْ قَالَ : مَا كُنْتُ فِيهِمْ ؛ شَكَّ مِسْعَرٌ .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ﴿شَهِيدًا عَلَيْهِمْ مَا دُمْتُ فِيهِمْ﴾ ”میں ان پر گواہ تھا جب تک میں ان میں رہا“، یا آپ ﷺ نے یہ الفاظ کہے: ”جب تک میں ان میں موجود رہا“، ان الفاظ کی ادائیگی میں راوی مسعر رحمہ اللہ کو شک ہوا ہے۔