مسند أبي يعلى الموصلي
مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه— علی بن ابی طالب کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ باب: علی بن ابی طالب کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 500
حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ هِشَامٍ، حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ: ذَكَرَ عَبْدُ خَيْرٍ، عَنْ عَلِيٍّ، مِثْلَ حَدِيثِ أَبِي حَيَّةَ، إِلَّا أَنَّ عَبْدَ خَيْرٍ، «كَانَ إِذَا فَرَغَ مِنْ طُهُورِهِ أَخَذَ بِكَفٍّ مِنْ فَضْلِ طَهُورِهِ فَشَرِبَ»ترجمہ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ عبد خیر رحمہ اللہ نے ابو حیہ رحمہ اللہ کی حدیث کی مانند ہی روایت بیان کی ہے، البتہ عبد خیر رحمہ اللہ نے یہ صراحت کی ہے کہ ”جب آپ رضی اللہ عنہ وضو سے فارغ ہو جاتے تو اپنے وضو کے بچے ہوئے پانی سے ایک چلو بھرتے اور اسے پی لیا کرتے تھے۔“