مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عبد الله بن مسعود— عبداللہ بن مسعود کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ باب: عبداللہ بن مسعود کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4996
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ، عَنْ هَارُونَ بْنِ عَنْتَرَةَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ ، عَنْ أَبِيهِ ، وَعَلْقَمَةَ ، أَنَّهُمَا قَالَا : صَلَّيْنَا مَعَ ابْنِ مَسْعُودٍ فِي بَيْتِهِ ، أَحَدُنَا عَنْ يَمِينِهِ ، وَالْآخَرُ عَنْ يَسَارِهِ ، وَقَالَ : هَكَذَا صَلَّيْنَا مَعَ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - .
ترجمہ
اسود رحمہ اللہ اور علقمہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ان دونوں نے بیان کیا: ”ہم نے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے ہمراہ ان کے گھر میں نماز ادا کی، تو ہم میں سے ایک ان کی دائیں جانب اور دوسرا ان کی بائیں جانب کھڑا ہوا اور انہوں نے فرمایا: ”اسی طرح ہم نے رسول اللہ ﷺ کے ہمراہ نماز ادا کی تھی۔““