مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عبد الله بن مسعود— عبداللہ بن مسعود کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ باب: عبداللہ بن مسعود کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4983
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَاتِمٍ ، حَدَّثَنَا خَلَفٌ يَعْنِي ابْنَ خَلِيفَةَ ، عَنْ حُمَيْدٍ يَعْنِي الْأَعْرَجَ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْحَارِثِ ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : كَلَّمَ اللهُ مُوسَى وَعَلَيْهِ جُبَّةٌ مِنْ صُوفٍ ، وَكِسَاءٌ مِنْ صُوفٍ ، وَسَرَاوِيلُ مِنْ صُوفٍ ، وَكُمَّةُ صُوفٍ ، وَنَعْلَاهُ مِنْ جِلْدِ حِمَارٍ ، غَيْرِ ذَكِيٍّ .
ترجمہ
سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے موسیٰ علیہ السلام سے اس حالت میں کلام فرمایا کہ وہ اون کے بنے ہوئے جبے، اون کی چادر، اون کے پاجامے اور اون کی ٹوپی میں ملبوس تھے، اور ان کے نعلین (جوتے) غیر ذبح شدہ گدھے کی کھال سے تیار کردہ تھے۔“