❮
❯
حدیث نمبر: 497
حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ الْوَاسِطِيُّ ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ ، عَنْ مُطَرِّفٍ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنِ الْحَارِثِ ، عَنْ عَلِيٍّ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ نَهَى أَنْ يَرْفَعَ الرَّجُلُ صَوْتَهُ بِالْقُرْآنِ قَبْلَ الْعَتَمَةِ وَبَعْدَهَا ، يُغَلِّطُ أَصْحَابَهُ ، وَالْقَوْمُ يُصَلُّونَ .
ترجمہ

سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے اس بات سے منع فرمایا ہے کہ ”آدمی عشاء کی نماز سے پہلے اور اس کے بعد قرآن کریم کی تلاوت کرتے ہوئے اپنی آواز کو اس قدر بلند کرے کہ وہ اپنے ساتھیوں کو (قرآنی آیات میں) مغالطے میں ڈال دے جبکہ لوگ نماز ادا کر رہے ہوں۔“

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه / حدیث: 497
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ :قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف . »
«قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 819، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 1271/1، 1705/1، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 492»