مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عائشة— عائشہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَائِشَةَ باب: عائشہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4953
حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ نَافِعٍ مَوْلَى آلِ زَيْدِ بْنِ الْخَطَّابِ قَالَ : حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ قَالَ : قَالَتْ عَمْرَةُ ، قَالَتْ عَائِشَةُ : قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : أَقِيلُوا ذَوِي الْهَيْئَاتِ زَلَّاتِهِمْ .
قَالَ : فَحَضَرْتُ أَبَا بَكْرِ بْنَ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ قَضَى بِذَلِكَ .
ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: «أَقِيلُوا ذَوِي الْهَيْئَاتِ زَلَّاتِهِمْ» ”صاحبِ مروت اور معزز لوگوں کی لغزشوں سے درگزر کیا کرو۔“ عمرہ رحمہا اللہ سے یہ روایت نقل کرنے والے راوی (ابوبکر بن نافع رحمہ اللہ) بیان کرتے ہیں کہ میں ابوبکر بن عمرو بن حزم رحمہ اللہ کی مجلس میں حاضر ہوا تو انہوں نے اسی حدیث کے مطابق (عدالتی) فیصلہ صادر فرمایا تھا۔