مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عائشة— عائشہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَائِشَةَ باب: عائشہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4938
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ : سَأَلْتُ عَائِشَةَ عَنْ رُقْيَةِ الْحُمَةِ ، قَالَتْ : رَخَّصَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي الرُّقْيَةِ مِنْ كُلِّ ذِي حُمَةٍ .
ترجمہ
اسود رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان کیا کہ میں نے ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے زہریلے جانور کے ڈسنے پر دم کرنے کے متعلق دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا کہ ”رسول اللہ ﷺ نے ہر زہریلے اور ڈسنے والے جانور کے زہر کا اثر زائل کرنے کے لیے دم کرنے کی رخصت و اجازت عطا فرمائی ہے۔“