مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عائشة— عائشہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَائِشَةَ باب: عائشہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4930
حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ قَالَ : قَالَ فُلَيْحٌ : سَمِعْتُ نَاسًا مِنْ أَهْلِ الْعِلْمَ يَقُولُونَ : إِنَّ أَصْحَابَ الْإِفْكِ جُلِدُوا الْحَدَّ وَلَا نَعْلَمُ ذَلِكَ .
ترجمہ
فلیح رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے اہل علم کی ایک جماعت کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ ”بے شک واقعہ افک میں بہتان تراشی کرنے والوں پر شرعی حد جاری کی گئی تھی، مگر ہمیں اس بات (کی صحت یا وقوع) کا علم نہیں ہے“۔