مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عائشة— عائشہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَائِشَةَ باب: عائشہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4925
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ أَبِي مُسْلِمٍ الْجَرْمِيُّ ، حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ ، أَنَّهَا ذُكِرَ لَهَا أَنَّ قَوْمًا ، يَقُولُونَ : لَا غُسْلَ إِلَّا مِنَ الْمَاءِ ، فَقَالَتْ : قَدْ فَعَلْتُ ذَلِكَ أَنَا وَرَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَاغْتَسَلْنَا .
ترجمہ
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ان کے سامنے اس بات کا تذکرہ کیا گیا کہ کچھ لوگ یہ کہتے ہیں: ”غسل (واجب) نہیں ہوتا مگر پانی (منی کے خروج) سے۔“ تو آپ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: ”میں نے اور رسول اللہ ﷺ نے ایسا (جماع) کیا تھا اور پھر ہم دونوں نے غسل فرمایا تھا۔“