❮
❯
حدیث نمبر: 4904
حَدَّثَنَا أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ فُضَيْلِ بْنِ عِيَاضٍ ، حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ سُعَيْرِ بْنِ الْخِمْسِ ، حَدَّثَنَا السَّرِيُّ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ : كُنَّا نَضَعُ سِوَاكَ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مَعَ طُهُورِهِ ، قَالَتْ : قُلْتُ : يَا رَسُولَ اللهِ ، مَا تَدَعُ السِّوَاكَ قَالَ : أَجَلْ لَوْ أَنِّي أَقْدِرُ عَلَى أَنْ يَكُونَ ذَلِكَ مِنِّي عِنْدَ كُلِّ شَفْعٍ مِنْ صَلَاتِي ، لَفَعَلْتُ .
ترجمہ

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ وہ بیان کرتی ہیں: ”ہم رسول اللہ ﷺ کی مسواک آپ کے طہارت کے پانی کے ساتھ رکھ دیا کرتے تھے“، سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! آپ مسواک کو کبھی ترک نہیں فرماتے“، تو آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”ہاں، اگر مجھ میں اس بات کی قدرت ہوتی کہ میں اپنی نماز کی ہر دو رکعتوں کے وقت مسواک کر سکوں تو میں یقیناً ایسا ہی کرتا۔“

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / مسند عائشة / حدیث: 4904
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف جدا
تخریج حدیث «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ :قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف جدا . »
«قال سعيد بن محمد السناري: منكر»
«أخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 2553، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 1701، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4883»