مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عائشة— عائشہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَائِشَةَ باب: عائشہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4888
حَدَّثَنَا مُجَاهِدُ بْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ ، وَيَزِيدُ ، قَالَا : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو اللَّيْثِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ : كَانَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يُصَلِّي وَأَنَا مُعْتَرِضَةٌ أَمَامَهُ فِي الْبَيْتِ ، فَإِذَا أَرَادَ أَنْ يُوتِرَ ، غَمَزَنِي بِرِجْلِهِ ، وَقَالَ : تَنَحَّيْ .
ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ (نفل) نماز ادا فرماتے تھے اور میں گھر میں آپ ﷺ کے سامنے عرض میں لیٹی ہوئی ہوتی تھی، پھر جب آپ ﷺ وتر پڑھنے کا ارادہ فرماتے تو مجھے اپنے پاؤں مبارک سے ٹٹولتے (یا اشارہ فرماتے) اور فرماتے: «تَنَحَّيْ» ”تم پرے ہٹ جاؤ“۔