❮
❯
حدیث نمبر: 4884
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُطِيعٍ ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٍ ، عَنِ الْعَوَّامِ ، عَمَّنْ حَدَّثَهُ ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ : لَمَّا أَسَّسَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مَسْجِدَ الْمَدِينَةِ ، جَاءَ بِحَجَرٍ فَوَضَعَهُ ، وَجَاءَ أَبُو بَكْرٍ بِحَجَرٍ فَوَضَعَهُ ، وَجَاءَ عُمَرُ بِحَجَرٍ فَوَضَعَهُ ، وَجَاءَ عُثْمَانُ بِحَجَرٍ فَوَضَعَهُ ، قَالَتْ : فَسُئِلَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنْ ذَلِكَ ، فَقَالَ : هَذَا أَمْرُ الْخِلَافَةِ مِنْ بَعْدِي .
ترجمہ

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ”جب رسول اللہ ﷺ نے مسجدِ مدینہ (مسجدِ نبوی) کی بنیاد رکھی تو آپ ﷺ ایک پتھر لائے اور اسے (مقامِ بنیاد پر) رکھا، پھر سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ ایک پتھر لائے اور اسے رکھا، پھر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ ایک پتھر لائے اور اسے رکھا، پھر سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ ایک پتھر لائے اور اسے رکھا۔“ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ سے اس (ترتیب) کے متعلق پوچھا گیا تو آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”یہ میرے بعد خلافت کا معاملہ ہے“۔ اس روایت کی سند میں ایک راوی مبہم (نامعلوم) ہے جس کی وجہ سے سند میں انقطاع پایا جاتا ہے۔

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / مسند عائشة / حدیث: 4884
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ :قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف . »
«قال سعيد بن محمد السناري: منكر»
«أخرجه عبد الله بن أحمد في "السنة" [2/ 592]، وابن عساكر في "تاريخه" [30/ 219، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4863»