مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عائشة— عائشہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَائِشَةَ باب: عائشہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4855
حَدَّثَنَا أَبُو مُوسَى ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ ، عَنْ سَعِيدٍ ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ ، عَنِ النَّخَعِيِّ ، عَنِ الْأَسْوَدِ ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ : كَانَ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَغْتَسِلَ مِنَ الْجَنَابَةِ بَدَأَ بِكَفَّيْهِ ، فَغَسَلَهُمَا ، ثُمَّ غَسَلَ مَرَافِغَهُ وَأَفَاضَ عَلَيْهَا الْمَاءَ ، فَإِذَا أَنْقَى أَهْوَى بِهِمَا إِلَى حَائِطٍ ، ثُمَّ يَسْتَقْبِلُ الْوُضُوءَ ، ثُمَّ يُفِيضُ الْمَاءَ عَلَى رَأْسِهِ .
ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ ”جب غسلِ جنابت کا ارادہ فرماتے تو پہلے اپنے دونوں ہاتھوں کی ہتھیلیوں کو دھوتے، پھر اپنے مخصوص اعضاء (شرمگاہ اور گرد و نواح) کو دھوتے اور ان پر پانی بہاتے، پھر جب آپ ﷺ انہیں اچھی طرح صاف کر لیتے تو اپنے دونوں ہاتھوں کو (مزید صفائی کی خاطر) دیوار پر رگڑتے، اس کے بعد وضو فرماتے اور پھر اپنے سرِ مبارک پر پانی بہاتے۔“