مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عائشة— عائشہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَائِشَةَ باب: عائشہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4852
حَدَّثَنَا أَبُو مُوسَى مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ ، عَنْ سَعِيدٍ ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ ، عَنِ النَّخَعِيِّ ، عَنِ الْأَسْوَدِ ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ : كَانَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَبْعَثُ بِالْهَدْيِ وَيَفْتِلُ قَلَائِدَهَا ، ثُمَّ لَا يَتَّقِي مَا يَتَّقِي الْمُحْرِمُ .
ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ”نبی کریم ﷺ (مدینہ سے) قربانی کے جانور روانہ فرماتے اور ان کے قلادے (گلے کے ہار) بٹا کرتے تھے، پھر آپ ﷺ ان پابندیوں اور احتیاطوں میں سے کسی چیز کی پروا نہیں کرتے تھے جن سے ایک محرم (حالتِ احرام میں) اجتناب کرتا ہے۔“