مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عائشة— عائشہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَائِشَةَ باب: عائشہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4846
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأُمَوِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا ، عَنْ حُرَيْثٍ ، عَنْ عَامِرٍ ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ : كَانَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - رُبَّمَا اغْتَسَلَ مِنَ الْجَنَابَةِ ، ثُمَّ أَتَانِي فَضَمَمْتُهُ إِلَيَّ ، فَأُدْفِئُهُ وَلَمْ أَغْتَسِلْ بَعْدَهُ .
ترجمہ
مسروق رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ بسا اوقات «اِغْتَسَلَ مِنَ الْجَنَابَةِ ثُمَّ أَتَانِيْ فَضَمَمْتُهُ إِلَيَّ فَأُدْفِئُهُ وَلَمْ أَغْتَسِلْ بَعْدَهُ» ”غسلِ جنابت فرماتے، پھر میرے پاس تشریف لاتے تو میں آپ ﷺ کو اپنے ساتھ لگا لیتی تاکہ آپ ﷺ کو حرارت پہنچاؤں، حالانکہ میں نے اس وقت تک (اپنا) غسل نہیں کیا ہوتا تھا۔“