مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عائشة— عائشہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَائِشَةَ باب: عائشہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4819
حَدَّثَنَا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يُصَلِّي وَهِيَ مُعْتَرِضَةٌ عَنْ يَمِينِهِ وَعَنْ شِمَالِهِ .
ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ ”نماز ادا فرماتے تھے اس حال میں کہ وہ (سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا) آپ ﷺ کے سامنے چوڑائی کے رخ پر آپ کے دائیں اور بائیں جانب لیٹی ہوئی ہوتی تھیں“۔