مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عائشة— عائشہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَائِشَةَ باب: عائشہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4797
حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الرَّقَاشِيُّ بَصْرِيٌّ ، حَدَّثَنَا ابْنُ هِلَالٍ أَبُو النَّضْرِ ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ السَّخْتِيَانِيُّ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ فِي الصَّلَاةِ عَلَى الْمَيِّتِ : اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ ، وَصَلِّ عَلَيْهِ ، وَبَارِكْ فِيهِ ، وَأَوْرِدْهُ حَوْضَ رَسُولِكَ .
ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، وہ بیان کرتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو نمازِ جنازہ میں یہ دعا فرماتے ہوئے سنا: «اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَصَلِّ عَلَيْهِ وَبَارِكْ فِيهِ، وَأَوْرِدْهُ حَوْضَ رَسُولِكَ» ”اے اللہ! اس (میت) کی مغفرت فرما، اس پر اپنی رحمتیں نازل فرما، اس کے لیے برکتیں پیدا فرما اور اسے اپنے رسول (ﷺ) کے حوض (کوثر) پر وارد فرما۔“