مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عائشة— عائشہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَائِشَةَ باب: عائشہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4790
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ صَالِحٍ ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ شُرَيْحٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ : مَنْ حَدَّثَكَ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ يَبُولُ قَائِمًا ، فَكَذِّبْهُ ، إِنِّي رَأَيْتُهُ يَبُولُ قَاعِدًا .
ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”جو شخص تمہیں یہ بتائے کہ نبی کریم ﷺ کھڑے ہو کر پیشاب فرمایا کرتے تھے، تم اسے جھٹلا دو؛ کیونکہ میں نے آپ ﷺ کو (ہمیشہ) بیٹھ کر ہی پیشاب کرتے ہوئے دیکھا ہے۔“