مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عائشة— عائشہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَائِشَةَ باب: عائشہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4782
حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ ، أَخْبَرَنِيهِ يُونُسُ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَنَامَ وَهُوَ جُنُبٌ ، تَوَضَّأَ وُضُوءَهُ لِلصَّلَاةِ ، فَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَأْكُلَ غَسَلَ يَدَيْهِ ، ثُمَّ أَكَلَ .
ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ ﷺ جب جنابت کی حالت میں سونے کا ارادہ فرماتے تو نماز کے وضو جیسا وضو فرما لیتے، اور جب کھانے کا ارادہ فرماتے تو اپنے ہاتھ دھو لیتے، پھر تناول فرماتے۔“