مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عائشة— عائشہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَائِشَةَ باب: عائشہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4778
حَدَّثَنَا مَسْرُوقُ بْنُ الْمَرْزُبَانِ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " إِذَا نَزَلَ عَلَيْهِ وَجَدَ مَا قَالَ اللَّهُ عز وجل: {إِنَّا سَنُلْقِي عَلَيْكَ قَوْلًا ثَقِيلًا} [المزمل: 5] "ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ پر جب وحی نازل ہوتی تو آپ ﷺ اس کا وہ بوجھ محسوس فرماتے جس کا ذکر اللہ عزوجل نے فرمایا ہے: ﴿إِنَّا سَنُلْقِي عَلَيْكَ قَوْلًا ثَقِيلًا﴾ ”بے شک ہم آپ پر ایک بھاری کلام نازل کریں گے۔“